BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 19 December, 2008, 15:32 GMT 20:32 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
زیدی کےچہرے پر ’چوٹ کے نشان‘
 
منتظر الزیدی
جرم ثابت ہونے پر زیدی کو پندرہ سال تک جیل کی سزا ہو سکتی ہے
عراق میں ایک جج نے کہا ہے کہ امریکی صدر جارج بُش کو جوتا مارنے والے صحافی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انہیں مارا پیٹا گیا ہے۔

صدر بُش کو جوتا مارے جانے کے مقدمے کی سماعت کرنے والے جج نے صحافی منتظر الزیدی کو دیکھ کر کہا کہ ان کے چہرے اور آنکھوں کے گرد زخم کے نشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ واضح نہیں کہ یہ چوٹیں انہیں حراست کے دوران لگیں یا اس وقت جب سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں صدر بُش کو جوتا مارنے پر پکڑ کر زمین پر لٹایا تھا۔

منتظر الزیدی کے ایک بھائی نے کہا ہے کہ ان کو حراست کے دوران شدید چوٹیں آئی ہیں۔ زیدی غیر ملکی رہنما کی توہین اور ان پر حملے کی کوشش کا الزام لگ سکتا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد