مشرقی ترکی میں زلزلے

ترکی تصویر کے کاپی رائٹ bbc
Image caption اناطولیہ نیوز اجنسی کے مطابق زلزلے سے چالیس کے لگ بھگ لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے

مشرقی ترکی میں زلزلے سے ایک سو تیس سے زیادہ لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت ترک حکام کے مطابق رختر اسکیل پر سات اعشاریہ دو جبکہ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق سات اعشاریہ تین تھی۔

ترکی کے خبر رساں ادارے اناطولیہ نیوز اجنسی کے مطابق پانچ سو تا ایک ہزار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔