یونان میں فوری انتخابات کا مطالبہ

یونانی وزیراعظم جارج پیپندرو نے مخلوط حکومت بنانے کی پیشکش کی ہے لیکن حزاب اختلاف نے ان کے استعفے اور فوری انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔

یونان میں یہ بحران اس امدادی پیکیج پر ہوا ہے جس کے تحت یونان کو ایک سو تیس ارب کی مشروط امداد دی جانی تھی۔

یونان کو اس امدادی پیکیج کے لیے ملک میں تنخواہیں کم کرنے اور ہزاروں سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کی شرطیں قبول کرنی ہوں گی۔

اسی بارے میں