مائیکل جیکسن کیس: فیصلہ کن مراحل

ممتاز گلوکار مائیکل جیکسن کے ذاتی معالج پر ان کی جان بچانے میں غفلت برتنی کا مقدمہ فیصلے کن مراحل میں داخل ہو رہا ہے۔

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں جاری اس مقدمے میں ڈاکٹر کونارڈ مرے خود پر لگائے جانے والے الزامات سے انکار کر چکے ہیں۔

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بے خوابی کے شکار مائیکل جیکسن کو خواب آور دوا کی انتہائی بڑی خوراک دی اور اس کے بعد ان کی درکار نگہداشت نہیں کی۔

اسی بارے میں