نائجیریا کا تیل بردار بحری جہاز اغواء

اطلاعات ہیں کہ نائجیریا کا تیل بردار بحری جہاز نائجر ڈیلٹا سے اغواء کرلیا گیا ہے۔

بحری جہاز ہیلی فیکس کے عملے کے ارکان کو خیال ہے کہ یرغمال بنالیا گیا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جہاں سے جہاز اغواء کیا گیا ہے اُس علاقے میں بحری قزاقوں کی جانب سے کارروائیوں میں تیزی آئی ہے اور وہ تیل بردار بحری جہازوں کو اپنی کارروائیوں کا ہدف بنارہے ہیں۔