بغداد تین دھماکے، دس افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شہر کے مصروف کاروباری علاقے میں اس وقت لگاتار تین بم دھماکے ہوئے جب لوگ عید الاضحی کے لیے خریداری کر رہے تھے۔

یہ دھماکے ایسے وقت ہوئے ہیں جبکہ پورے عراق میں عید کے موقع پر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔