عراق: فوجی اڈے کی حوالگی

عراق میں امریکی فوج دوسرا سب سے بڑا فوجی اڈہ عراقی حکومت کے حوالے کررہی ہے۔

امریکی فوج اس سے کے آخر تک عراق سے چلی جائے گی۔ عراق میں لڑائی کے دوران فوجی اڈے بلاد میں امریکی فوج کے پینتیس ہزار سے زیادہ اہلکار موجود تھے۔

ایک وقت ایسا تھا جب امریکہ کے پاس عراق میں کوئی پانچ سو کے قریب فوجی اڈے تھے تاہم اب گیارہ رہ گئے ہیں۔