آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز میزائل کا تجربہ

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ اس نے ایک ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیزی سے سفر کرتا ہے۔

اس جدید ہائپرسونک ہتھیار کو ہوائی میں میزائل کے ذریعے فائر کیا گیا اور اس نے تین ہزار سات سو کلومیٹر کے دور اپنے ہدف کو صرف نصف گھنٹے میں کامیابی سے نشانہ بنایا۔