دلی: فیس بک، گوگل کو چھ فروری تک کی مہلت

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی ایک عدالت نے سماجی ویب سائٹس سے قابلِ اعتراض مواد ہٹانے کے لیے چھ فروری تک کی مہلت دی ہے۔

عدالت نے یہ حکم فیس بک، گوگل یاہو اور مائیکرو سافٹ سمیت بائیس سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کو دی ہے۔