کوئٹہ سے ریڈ کراس کا اہلکار اغوا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے عالمی ریڈ کراس کے ایک اہلکار کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

برطانوی شہری خلیل کو جمعرات کی دوپہر اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ چمن ہاؤسنگ سکیم میں واقع دفتر سے نکلے۔

تاہم آئی سی آر سی نے اس واقعے کی نہ تو تردید کی ہے اور نہ ہی تصدیق۔