سولہ شہریوں کے الزام میں گرفتار فوجی کویت منقتل

افغانستان میں بین الاقوامی فوج ایساف نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کے دورہ کے موقع پر ہوائی اڈے کے رن پر گاڑی چھڑانے والا شخص اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا ہے۔

لیون پینٹا کے دورہ افغانستان کے موقع پر ایک گاڑی امریکی میرین کی ایک تقریب کی طرف جاتے ہوئے ایک گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا اور اس کی گاڑی کو شعلوں نے اپنے لپیٹ میں لے لیا۔

درین اثناء سولہ افغان شہریوں کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے امریکی فوجی کو کویت منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی حکام نے ابھی تک اس شخص کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔