کابل: ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ لوگ ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر تکنکی خرابی کے باعث تباہ ہوا ہے۔