’شہاب اور کائرہ نے نامزدگیاں واپس لے لیں‘

سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے امیدوار مخدوم شہاب اور سابق وزیر برائے اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے اپنی نامزدگیاں واپس لے لی ہیں۔

نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔