افغانستان: بم دھماکوں میں چودہ شہری ہلاک

افغانستان میں حکام کے مطابق صوبہ قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے دو واقعات میں کم از کم چودہ عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

قندھار کے پولیس سربراہ کے مطابق بم دھماکے اس وقت ہوئے جب وہاں سے ایک ٹریکٹر اور ایک چھوٹا ٹرک گزر رہا تھا۔