شمالی افغانستان میں خودکش دھماکہ، بیس ہلاک

شمالی افغانستان میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے میں اہم سیاسی رہنما سمیت بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاعت کے مطاقب اس حملے میں احمد خان ہلاک ہوئے۔ خودکش بمبار نے اس وقت اپنے آپ کو اڑا دیا جب وہ احمد خان سے بغیلگیر ہوئے۔

بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مطابق احمد خان سابق ملیشیا کمانڈر ہیں اور وہ افغان پارلیمان کے رکن بھی ہیں۔