ممنوعہ ادویات: ’مضبوط نظام موجود ہے‘

اولمپکس کے منتظمین نے کہا ہے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا پتہ لگانے کا مضبوط نظام موجود ہے اور دھوکہ باز کھلاڑی اس نظام سے بچ نہیں سکیں گے۔

المپکس کمیٹی کا بیان ایک امریکہ کوچ کے سولہ سالہ چینی ایتھلیٹ پر لگائے گئے الزامات کے بعد آیا ہے۔

اولمپکس کمیٹی نے کہا ہے کہ چینی ایتھلیٹ یی شی ون کے خلاف ڈوپنگ کا کوئی الزام نہیں ہے۔

ایک امریکی کوچ نے یی شی ون کی سوئمنگ کے چار سو میٹر میں ریکارڈ توڑ کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا اسے ’پریشان کن‘ قرار دیا ہے