افغانستان میں خودکش حملے، درجنوں ہلاک

آخری وقت اشاعت:  منگل 14 اگست 2012 ,‭ 14:50 GMT 19:50 PST

افغانستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں خود کش حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

افغانستان کے صوبہ نمروز کے سینیئر پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت زرنج میں کم از کم چار مختلف جگہوں پر خود کش دھماکے کیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں کم از کم پینتیس افراد ہلاک اور اسّی سے زیادہ افراد زخمی ہو ئے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔