ایران: فاتح-110 میزائل کا جدید ورژن متعارف

آخری وقت اشاعت:  بدھ 22 اگست 2012 ,‭ 22:31 GMT 03:31 PST

ایران نے اپنے زمین سے زمین تک مارک کرنے والے شارٹ رانج بلسٹک میزائل ’فاتح-110‘ کے ایک جدید ورژن کا اعلان کیا ہے۔

تجربات کے چند ہفتے بعد ہی صدر محمود احمد نژاد نے منگل کے روز، اس میزائل کے جدید تر ورژن کو متعارف کروایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران اپنی فوجی صلاحیتیں، دفاعی نقطہِ نظر سے، بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ادھر اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بارے میں قیاس آرائیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔