’شام کا بحران، پورے خطے کے خلاف سازش‘

آخری وقت اشاعت:  پير 27 اگست 2012 ,‭ 01:26 GMT 06:26 PST

شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ اس وقت ان کے ملک کا بحران سارے خطے کے خلاف ایک سازش ہے اور اس کا آغاز شام سے کیا گیا ہے۔

ایران کے ایک وفد سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سازش کو ہر قمیت پر شکست دی جائے گی۔

خیال رہے کہ شامی صدر کا بیان ایک ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب شام میں حزبِ مخالف کے کارکنوں نے حکومتی افواج پر دارالحکومت دمشق کے نواحی قصبے میں قتلِ عام کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں سے درجنوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔