کوئٹہ میں فائرنگ، تین شیعہ ہزارہ ہلاک

آخری وقت اشاعت:  پير 27 اگست 2012 ,‭ 10:50 GMT 15:50 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک کار پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مسلح افراد نے ایک ییلو کیب ٹیکسی میں سوار افراد کو نشانہ بنایا۔

ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔