ریڈ کراس کی سرگرمیاں محدود پیمانے پر بحال

آخری وقت اشاعت:  منگل 28 اگست 2012 ,‭ 14:19 GMT 19:19 PST

بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس (آئی سی آر سی) نے پاکستان میں تنظیم کی سرگرمیوں اور اسے درپیش خطرات کا جامع جائزہ لینے کے بعد ملک میں امدادی سرگرمیاں محدود پیمانے پر جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

بدھ کو تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان میں آئی سی آر سی کے سربراہ پال کسٹیلا نے کہا ہے کہ اگر ان کے عملے کو مناسب حالاتِ کار میسر ہوں تو وہ ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’آنے والے ہفتوں میں آئی سی آر سی پاکستانی حکام کے تعاون اور صورتحال کی موافقت سے بدتریج اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گی‘۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔