پشاور:مضافات میں دھماکہ تین ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 31 اگست 2012 ,‭ 13:53 GMT 18:53 PST

پشاور کے مضافاتی علاقے متنی کے بازار میں حکام کے مطابق آج شام ایک گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ مسجد کے قریب کھڑی ایک گاڑی میں ہوا ہے۔

ہلاک ہونے والے افراد کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

متنی، قبائلی علاقے درہ آدم خیل کے قریب واقع ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔