رمشا رہا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے نامعلوم مقام منتقل

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 8 ستمبر 2012 ,‭ 12:37 GMT 17:37 PST

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار عیسائی لڑکی رمشا کو ضمانت منظور ہونے کے بعد آج راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

رمشا کی ضمانت کی درخواست جمعہ کو اسلام آباد کی عدالت نے منظور کی تھی۔

رمشا کو پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ایک خاتون بھی تھیں جن کی شناخت نہیں ہوپائی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔