بھارت نے پابندی میں جلدی کی: سلمان رشدی

آخری وقت اشاعت:  بدھ 12 ستمبر 2012 ,‭ 10:10 GMT 15:10 PST

بھارتی نژاد برطانوی ادیب سلمان رشدی نے کہا ہے کہ بھارت نے ان کے متنازع ناول ’دا سیٹینک ورسز‘ (شیطانی آیات) پر بغیر سوچے سمجھے پابندی لگادی تھی۔

سلمان رشدی نے یہ بات اپنی جلد شائع ہونے والی خودنوشت سوانح ’جوزف اینٹن‘ میں کہی ہے۔

اس کتاب کے بعض اقتباسات دا نیویارکر ميگزین میں شائع ہوئے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔