کمار دھرماسینا امپائر آف دی ایئر کے فاتح

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 15 ستمبر 2012 ,‭ 13:25 GMT 18:25 PST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا امپائر آف دی ایئر ایوارڈ سری لنکا کے امپائر کمار دھرماسینا نے جیت لیا ہے۔

آئی سی سی کے یہ ایوارڈ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقد ہوئے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سری لنکا کے امپائر کمار دھرماسینا نے یہ ایوارڈ جیتا ہے۔

اس ایوارڈ کے لیے نامزد امپائروں میں پانچ بار یہ ایوارڈ جیتنے والے سائمن ٹوفل، تین بار ایوارڈ جیتنے والے پاکستان کے علیم ڈار کے علاوے بلی باؤڈن، رچرڈ کیٹلبرا اور روڈنی ٹکر شامل تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔