افغانستان: نیٹو فضائی حملے میں آٹھ خواتین ہلاک

آخری وقت اشاعت:  اتوار 16 ستمبر 2012 ,‭ 11:08 GMT 16:08 PST

افغان حکام کا کہنا ہے کہ نیٹو کے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں آٹھ خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔

یہ واقعہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرق میں پیش آیا۔

نیلاو ترجمان کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیق کی جا رہی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔