کابل: خودکش حملے میں چھ افراد ہلاک

آخری وقت اشاعت:  منگل 18 ستمبر 2012 ,‭ 03:19 GMT 08:19 PST

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک غیر ملکیوں کو لیجانے والی بس پر خودکش حملہ ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ائر پورٹ جانے والی منی بس پر ہونے والے اس خودکش حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کابل پولیس کے سربراہ محمد ایوب سولنگی نے فرانسیسی خبر رساں اے ایف پی کو بتایا کہ’بہت ہلاکتیں‘ ہوئیں ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔