کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

آخری وقت اشاعت:  پير 8 اکتوبر 2012 ,‭ 07:54 GMT 12:54 PST

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھماکہ کوئٹہ کی ڈبل روڈ پر ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔