وینزویلا کے صدر اوگو چاویس انتخابات جیت گئے

آخری وقت اشاعت:  پير 8 اکتوبر 2012 ,‭ 05:48 GMT 10:48 PST

وینزویلا کے صدر اوگو چاویس صدارتی انتخابات میں اپنے حریف اینریک کیپریلیس کر ہرا کر چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

وینزویلا کی انتخابی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ چاویس نے چون فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

نتائج کے اعلان کے بعد دارالحکومت کارکس میں چاویس کے حامیوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔