سبّی میں دھماکہ،پانچ افراد ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 11 اکتوبر 2012 ,‭ 09:40 GMT 14:40 PST

بلوچستان کے شہر سبّی میں بم دھماکے کے نیتجے میں پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔

پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ دھماکہ نشتر روڈ پر ہوا اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔