درہ آدم خیل میں کار بم دھماکہ، بارہ ہلاک

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 13 اکتوبر 2012 ,‭ 06:44 GMT 11:44 PST

پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے مطابق درہ آدم خیل کے مرکزی بازار میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور بیس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق زخمی افراد کو پشاور اور کوہاٹ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے پچیس سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔