نیویارک:’حملے کی منصوبہ بندی،ایک گرفتار‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 18 اکتوبر 2012 ,‭ 20:09 GMT 01:09 PST

امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ نیویارک میں ایک شخص کو فیڈرل ریزرو کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف بی آئی کے مطابق مبینہ حملہ آور کے خیال میں وہ ایک ہزار پونڈ وزنی بم سے عمارت کو تباہ کر سکتا تھا۔

امریکی حکام کے مطابق مشتبہ شخص ایک بنگلہ دیشی ہے اور اس کے تانے بانے القاعدہ سے ملتے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔