کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آگ

آخری وقت اشاعت:  اتوار 28 اکتوبر 2012 ,‭ 11:36 GMT 16:36 PST

کراچی شہر کے علاقے گلبائی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ گئی ہے جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔

سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق آگ اتوار کو علی الاصبح لگی جو کارخانے کے قریب قائم غلے کے گوداموں تک پھیل گئی ہے اور آگ بجھانے کا عملہ آگ پر قابو پانے کوشش کر رہا ہے۔

سنٹرل فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار کے کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے لیے مزید فائر ٹینڈر روانے کر دیئے گئے ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ انھیں آگ سے ہونے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع ملی اور نہ ہی ہونے والے نقصان کی تفصیلات ملی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ بھی ابھی تک معلوم نہ ہو سکی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔