میئر بلومبرگ کا اوباما کی حمایت کا اعلان

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 2 نومبر 2012 ,‭ 02:26 GMT 07:26 PST

نیویارک کے میئر مائیکل بلومبرگ نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں صدر اوباما کی حمایت کر رہے ہیں۔

میئر بلومبرگ، جو کہ ماضی میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھتے تھے اور اب سیاسی اعتبار سے آزاد مانے جاتے ہیں۔

میئر بلومبرگ کا کہنا تھا کہ انہوں اوباما کا ساتھ دینے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ ان کی رائے میں اوباما عالمی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سب سے بہتر امیدوار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ طوفان سینڈی کی وجوہات میں سے ایک عالمی ماحولیاتی تبدیلی ہو سکتی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔