اسلام آباد: سارک پارلیمنٹیرین ایسوسی ایشن کانفرنس

آخری وقت اشاعت:  اتوار 4 نومبر 2012 ,‭ 05:54 GMT 10:54 PST

سارک ممالک کے پارلیمان کے سپیکرز اور ممبران کی تنظیم کی چھٹی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر آصف علی زرداری اس تین روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

کانفرنس میں ہندوستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، مالدیپ، افغانستان اور بھوٹان کے مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔

اس کانفرنس کا بنیادی مقاصد سارک ممالک کے درمیان عوامی رابطوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔