’سرحد پار سے دہشتگردی کا بڑا خطرہ ہے‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 6 نومبر 2012 ,‭ 17:23 GMT 22:23 PST

بھارتی وزیرداخلہ سوشیل کمار شندے کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ ہے اور بھارت کو سرحد پار سے دہشتگردی کا بڑا خطرہ لاحق ہے۔

بھارتی وزیر داخلہ نے پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اس سلسلے میں پڑوسی ملک سے بات چيت کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے‘۔

بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے اٹلی کے دارالحکومت روم میں انٹر پول کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔

۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔