’سوئس حکام کو خط لکھ دیا گیا‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 7 نومبر 2012 ,‭ 09:22 GMT 14:22 PST

پاکستان میں سرکاری ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق سوئس حکام کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

سوئس حکام کو یہ خط جسٹس ملک قیوم کی جانب سے بھیجے گئے اُس خط کو کالعدم قرار دینے کے بارے میں لکھا جانا تھا جس میں صدر زرداری کے خلاف مقدمات این آر او کے تحت ختم کرنے کی اطلاع دی گئی تھی۔

پی ٹی وی کے مطابق یہ خط پانچ نومبر کو دفترِ خارجہ کے ذریعے بھیجوایا گیا اور اس خط کا متن وہی ہے جس کی عدالت نے منظوری دی تھی۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔