برما: اتوار کے زلزلے میں اب تک چھبیس ہلاک

آخری وقت اشاعت:  منگل 13 نومبر 2012 ,‭ 18:00 GMT 23:00 PST

برما کے مرکزی علاقوں میں اتوار کے روز آنے والے زلزلے سے چھبیس افراد ہلاک اور دس ابھی تک لاپتہ ہیں۔

اس زلزلے سے مرکزی برما کے علاقے زیادہ متاثر ہوئے تھے۔

اس زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ آٹھ تھی جس کا مرکز برما کا دوسرا بڑا شہر منڈالے سے ایک سو بیس کلو میٹر تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔