’کوبرا سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 14 نومبر 2012 ,‭ 02:09 GMT 07:09 PST

تھائی لینڈ میں حکام نے چھ سو کوبرا یا کالے ناگ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

یہ کوبرا یا کالے ناگ ایک ٹرک میں لے جائے جا رہے تھے۔

حکام کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا جس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ان مہلک سانپوں کو پڑوسی ملک لاؤس منتقل کرنے کے لیے لے جا رہا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔