بال ٹھاکرے کی آخری رسومات، ممبئی میں لوگ جمع

آخری وقت اشاعت:  اتوار 18 نومبر 2012 ,‭ 05:22 GMT 10:22 PST

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کی سخت گیر ہندو جماعت شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے کی آخری رسومات کے لیے ممبئی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہو گئی ہے۔

بال ٹھاکرے کا انتقال ان کے گھر ماتو شری میں ہوا۔

بال ٹھاکرے کی آخری رسومات کے لیے ممبئی میں بازار مکمل طور پر بند ہیں اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب ہے۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔