گلگت، لکی مروت میں دھماکے، متعدد زخمی

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 23 نومبر 2012 ,‭ 14:55 GMT 19:55 PST

پاکستان میں سرکاری ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں ایک امام بارگاہ کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

لکی مروت دھماکے کے کچھ دیر بعد ہی گلگت میں بھی ایک دھماکہ ہوا۔ مزید اطلاعات آ رہی ہیں۔

لکی مروت میں ہونے والا دھماکہ محلہ سیداں میں واقع امام بارگاہ کے قریب ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو پولیس ناکے کے قریب اڑا لیا۔

گلگت میں ہونے والا دھماکہ سونوداس میں ہوا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔