وردک:خودکش حملے میں دو ہلاک، چالیس زخمی

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 23 نومبر 2012 ,‭ 07:16 GMT 12:16 PST

افغانستان میں سیکورٹی حکام کے مطابق وسطی صوبے وردک میں ایک خودکش حملے میں دو لوگ ہلاک اور چالیس زخمی ہو چکے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ میداں شار کے سیکورٹی سنٹر کے قریب پیش آیا۔حملے کی زد میں آنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔