ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے میں تین بچے ہلاک

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 24 نومبر 2012 ,‭ 05:13 GMT 10:13 PST

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماتمی جلوس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گئے۔

اس دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا پولیس کا اہلکار تھے۔

یہ دھماکہ تھویا فاضل میں ماتمی جلوس کے قریب ہو۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔