بنگلہ دیش: پل گرنے سے تیرہ افراد ہلاک

آخری وقت اشاعت:  اتوار 25 نومبر 2012 ,‭ 04:00 GMT 09:00 PST

بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ میں ایک پل گرنے سے خدشہ ہے کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ پل ابھی زیر تعمیر تھا اور ابھی کئی افراد اس کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔