کراچی میں دھماکا: تین افراد زخمی

آخری وقت اشاعت:  پير 26 نومبر 2012 ,‭ 05:51 GMT 10:51 PST

کراچی کے علاقے ملیر میں دھماکا ہوا ہے جس سے تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فروسز نے وہاں پہنچ کر تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

فی الحال دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔