دوہری شہریت، سندھ اسمبلی کے چھ اراکین مستعفی

آخری وقت اشاعت:  اتوار 2 دسمبر 2012 ,‭ 20:38 GMT 01:38 PST

پاکستان کی سندھ اسمبلی کے چھ اراکین نے دوہری شہریت کے معاملے پر استعفے دے دیے ہیں۔

سرکاری ریڈیو سٹیشن ریڈیو پاکستان کے مطابق چھ اراکین میں چار صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔

جن چھ اراکین نے اپنے استعفے دیے ہیں ان کے نام یہ ہیں: رضا ہارون، مراد علی شاہ، صادق میمن، عبدالمعید صدیقی، ڈاکٹر محمد علی اور عسکری تقوی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔