چینی کمپنی: پاکستانی جوہری پلانٹ کوغیر قانونی برآمد

آخری وقت اشاعت:  منگل 4 دسمبر 2012 ,‭ 04:16 GMT 09:16 PST

امریکہ میں چینی حکومت سے منسلک ایک کمپنی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر امریکہ سے پاکستان کے جوہری پلانٹ کو معیاری پینٹ فراہم کیا تھا۔

امریکی محکمہ انصاف کہ کہنا ہے کہ اس غیر قانونی اقدام کے جرم میں چینی کمپنی ’چائنا نیو کلئیر انڈسٹری ہاکسنگ کنسٹرکشن‘ پر تیس لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

سنہ انیس سو اٹھانوے میں پاکستان کے جوہری تجربوں کے بعد سے امریکہ نے پاکستان کے لیے جوہری برآمدات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

یہ پہلی دفعہ ہے کہ کسی چینی کمپنی نے امریکہ میں کسی غیر قانونی برمدات کیس میں جرم کا اعتراف کیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔