’جرمن شہری کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 13 دسمبر 2012 ,‭ 18:03 GMT 23:03 PST

انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے جرمنی کے ایک شہری کو 80 ہزار ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے انہیں غلط شناخت کی بناء پر مشتبہ دہشتگرد کے طور پر افغانستان میں ایک خفیہ قید خانے میں چار ماہ تک قید رکھا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لبنانی نژاد خالد المصری دسمبر 2003 میں مقدونیہ میں چھٹیاں گزارنے گئے تھے کہ وہاں انہیں امریکی سی آئی اے کے حکم پر حراست میں لے لیا گیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔