اسرائیلی وزیر خارجہ مستعفی ہو گئے

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 14 دسمبر 2012 ,‭ 15:19 GMT 20:19 PST

اسرائیل کے وزیر خارجہ اویدگور لائیبرمین نے ایک مقدمے میں طویل تفتیش کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

لائیبرمین اسرائیل کے نائب وزیرِ اعظم کی حیثیت سے بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔

لائیبرمین کے خلاف مالیاتی سکینڈل کے حوالے سے ایک مقدمہ کی تفتیش دس سال تک ہوئی۔

لائیبرمین کا استعفیٰ اسرائیلی انتخابات سے پانچ ماہ پہلے سامنے آیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔