پاکستان بھارت سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

آخری وقت اشاعت:  اتوار 23 دسمبر 2012 ,‭ 09:46 GMT 14:46 PST

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ تین ایک روزہ میچز اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹیم کی قیادت مہندر سنگھ دھونی کریں گے۔

یہ سیریز پچیس دسمبر سے چھ جنوری تک بھارت میں کھیلی جائے گی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔